تازہ ترین:

ومبلڈن: کے نتائج

سابق چیمپئن روسی ٹینس سٹارمریا شراپووا اپنی جرمن حریف سیبائین لیسیسکی کو شکست دے کر ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں، مردوں میں نووک یوکووچ نے فائنل میں جگہ بنالی۔

جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں سابق عالمی نمبرایک روس کے مریا شراپووا نے سیبائین لیسیسکی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزازحاصل کیا۔ انہوں نے اس میچ کا پہلا سیٹ چھ چار سے جیتا جبکہ انہیں دوسرے سیٹ میں چھ تین سے کامیابی ملی۔ روسی ٹینس سٹاراس ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کررہی ہیں اورانہوں نے ابھی تک ایک بھی سیٹ نہیں ہارا۔ مریا شراپووا نے دوہزارچار میں صرف سترہ برس کی عمر میں ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر ہلچل مچا دی تھی۔ فائنل میں مریا شراپووا کا مقابلہ چیک ری پبلک کی اکیس

ومبلڈن ٹینس : پیٹرا اور ماریا شراپوا ویمنز سنگل کے فائنل میں پہنچ گئیں

لندن (اے ایف پی) ومبلڈن اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں چیک ریپبلک کی پیٹرا کوسیٹونا نے بیلاروس کی وکٹوریا اذارنیکا اور روس کی ماریا شراپوا نے جرمنی کی سبائن لسکی کو شکست دیدی۔ ویمنز سنگل مقابلوں میں پیٹرا نے وکٹوریا کو 3-6, 6-1 اور 6-2 سے شکست دی۔ پیٹرا اور ماریہ شراپوا

ومبلڈن : اعصام الحق اور روہن بوپنا کو شکست

ومبلڈن (مانیٹرنگ ڈیسک) اعصام الحق اور روہن بوپنا کی جوڑی ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی را¶نڈ میں شکست کھا گئی۔ پاکستان بھارت جوڑی کو کولمبیا کے رابرٹ فارا اور سباسٹین نے ہرایا۔ دیگر مقابلوں میں سوڈرلنگ، ڈجکووچ، سرینا ولیمز تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ لی نا اور زانگ جی

مزید نتائج