لاہور (خبرنگار) حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام ریونیو سٹاف کو متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمین کسی کو بھی منتقل کرنے، لیز پر دینے، خریدوفروخت کرنے یا کسی قسم کا کوئی بھی معاہدہ کرنے سے سختی سے روک دیا ہے۔ حکومت پنجاب نے صوبے کے تمام 9 تمام ڈویژنوں کے کمشنروں کے ذریعے ریونیو سٹاف