تازہ ترین:

وقاص: کے نتائج

انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شف: فرحان ‘محبوب‘ وقاص‘ وقار اور دانش اطلس کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد (اے پی پی) چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ فرحان محبوب، وقاص محبوب، وقار محبوب اور دانش اطلس نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصحف سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری چیمپئن شپ میں اتوار کو مین راﺅنڈ کھیلے گئے، ایئر وائس مارشل اور

ہاکی فیڈریشن نے وقاص بٹ پر پابندی کے حوالے سے آرمی ایچ ایف کو خط لکھ دیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے وقاص بٹ پر عائد پابندی کے حوالے سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو خط لکھ دیا ہے۔ پی ایچ ایف نے خط میں ہاکی کی عالمی فیڈریشن سے درخواست کی ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کرے کہ آذربائیجان نے وقاص بٹ کو

(ق) لیگ کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کی اسناد لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (آن لائن+ وقائع نگار خصوصی) (ق) لیگ کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کی ایف اے اور بی اے کی اسناد لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع جھنگ سے (ق) لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ہونےوالے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کی ایف اے اور بی اے کی اسناد کو لاہور

مزید نتائج