اسلام آباد (اے پی پی) چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکوائش چیمپئن شپ فرحان محبوب، وقاص محبوب، وقار محبوب اور دانش اطلس نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصحف سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری چیمپئن شپ میں اتوار کو مین راﺅنڈ کھیلے گئے، ایئر وائس مارشل اور