تازہ ترین:

وعدے: کے نتائج

پاکستان سے امداد کے وعدے پورے کرینگے: کیمرون

لندن (مانیٹرنگ نیوز) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کا سب سے زیادہ نقصان ہوا۔ دارالعوام میں خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی فورسز کی قربانیاں اتحادی افواج سے زیادہ ہیں۔ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف بہت

آئی ایم ایف سے مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہو سکے‘ دو روز کی توسیع....امریکہ نے وعدے پورے کئے نہ اربوں ڈالر امداد ملی : حفیظ شیخ

واشنگٹن (ریڈیو مانیٹرنگ + مانیٹرنگ نیوز + ایجنسیاں) پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان قرض کی آخری قسط کے اجرا اور نئے پروگرام کے معاملے پر مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہو سکے‘ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق مذاکرات میں دو دن کی توسیع کر دی گئی ہے‘ پاکستانی وفد اب مذاکرات کی

خطے میں امن و استحکام کےلئے کوشاں ہیں‘ عالمی برادری امداد کے وعدے پورے کرے : وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے چیلنجز پر کامیابی سے قابو پانے سے عوام اور ریاستی اداروں کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ حکومت گڈ گورننس کے لئے پرعزم ہے اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لئے کوشاں ہے

مزید نتائج