تازہ ترین:

وعدوں: کے نتائج

حکومت نے عافیہ کی رہائی کے لئے وعدوں پر عملی اقدامات نہیں کئے: فوزیہ صدیقی

کراچی (لیڈی رپورٹر / غزالہ فصیح) ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وکالت کے نام پر سرکاری خزانے سے چند لوگوں کو امریکہ میں عیش کروانے کے بجائے حکومت عافیہ کی رہائی کیلئے سنجیدگی سے کوشش کرے۔ یہ بات امریکہ میں قید عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے نوائے وقت سے کہی وہ جماعت

نیٹو کے رکن ممالک نے اپنے وعدوں کے مطابق دفاعی اخراجات میں اضافہ نہ کیا تو امریکہ فوجی اتحاد سے علیحدگی اختیارکرسکتا ہے۔ امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے نیٹو ممالک سے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیاہےکہ اتحاد پر توجہ نہ دی گئی تو اس کا مستقبل خطرے میں پڑسکتاہے۔ رواں ماہ کےآخرمیں اپناعہدہ چھوڑنےسےقبل برسلز میں تھنک ٹینک کی ایک تقریب سے خطاب میں امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ نیٹو کے رکن ممالک نے اپنے وعدوں کے مطابق دفاعی اخراجات میں اضافہ نہ کیا تو مستقبل میں امکان ہے کہ امریکہ اس میں شامل نہ رہ سکے اس صورت میں یہ دفاعی اتحادختم نہ بھی ہوا تو اس کی اہمیت کم ہوجائے گی۔ انہوں نے کہاکہ اتحاد کے تین چوتھائی

لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادے اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کے حلقے کے رہائشیوں نے متعدد وعدوں کے باوجود سڑک تعمیرنہ کرانے پراحتجاجی مظاہرہ کیا۔

لاہورکے علاقے دو موریہ پل میں سینکڑوں رہائشیوں نے وعدے کے باوجود تین سال سے سڑک تعمیر کرانے پرایم این اے حمزہ شہبازاورایم پی اے مجتبیٰ شجاع الرحمان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ٹائرنذرآتش کئے اوراپنے منتخب نمائندوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ تین سال پہلے حمزہ شہباز اور میاں مجتبی نے احسان روڈ تعمیر کرانے کئے ستائیس لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا مگرآج تک وعدہ وفا نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں مجتبی نے تین سال میں ایک باربھی علاقے کا دورہ نہیں کیا۔

مزید نتائج