ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونیوالا خاندان لاہورسے وہاڑی جارہا تھا کہ ڈرائیورگاڑی پرقابو نہ رکھ سکا اوروہ ٹرالرسے ٹکرا گئی جس سے محمد منیرنامی شخص اسکا پانچ سالہ بیٹا حیدر،اٹھارہ سالہ بیٹی فرحت موقع پرجاں بحق ہوگئے جبکہ چارسالہ نیہا ہسپتال میں دم توڑگئی ۔حادثے میںچھ افراد شدیدزخمی بھی ہوئے ،زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جہاں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس قدر شدید تھا کہ وین کی باڈی کاٹ کر لاشوں کو نکالا گیا، حادثےکےبعد وین اورٹریلر کے