تازہ ترین:

وطنوں: کے نتائج

گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے ڈاکٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیرون ملک جانے کے بجائے اپنےہم وطنوں کی خدمت کو ترجیح دیں ۔

میوہسپتال، کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی لاہوراور سائیکا ٹرک ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ذہنی امراض کےحوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ اٹھارہ کروڑ کی آبادی کےلیے صرف پانچ سو ماہرین نفسیات انتہائی کم ہیں۔ بحرانوں اور مسائل کے باوجو پاکستان میں نفسیاتی بیماریاں یورپی ممالک کی نسبت کم ہیں جو کہ حوصلہ افزاء بات ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ کثیر ملکی سرمایہ خرچ کرکے ڈاکٹر بننے والے بیرون ممالک جانے کے بجائے اپنے ہم وطنوں کی خدمت کو

ہم وطنوں سے زندگی کی بھیک مانگنے پر مجبور پاکستانی

صحرا نامہ ۔۔۔ عبدالشکور ابی حسن اللہ تعالی کسی کو پردیس میں کسی کا محتاج نہ کرے ایسے میں اپنا ملک اوراپنے پیارے بہت یادآتے ہیں۔کوےت کی سرزمین پر اس وقت ڈیڑھ لاکھ سے زائد پاکستانی آباد ہیں لیکن کوئی باقاعدہ تنظیم نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔

کویت: پاکستانی شہری عبدالرزاق ہم وطنوں سے مدد کا طلب گار

کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی)کوےت میں ایک پاکستانی شہری عبدالرزاق اپنے ہم وطنوں سے مدد کا طلب گار ہے اس کے گردے نکارہ ہوچکے ہیں ۔عبدالرزاق کا ایک بیٹا جیل میں کسی شخص کی ضمانت دینے کی وجہ سے دوسال سے موجود ہے باپ ہسپتال اوربیٹا جیل میں !عبدالرزاق جو کوےت میں عرصہ 40سال سے مقیم ہے۔ایک ایرانی ٹھیکیدار نے اس سے تقریباً پچیس ہزار دینار ادھار لے کر کوےت سے غائب ہوگےا ۔وہ کوےت میں بے ےارو مدگار لوگوں کی مددکا طلب گار ہے۔ صرف پانچ سو دینار کی وجہ سے پاکستانی مریض کوےت سے نکل نہیں سکتاہے عبدالرزاق نے کہا ہے وہ

مزید نتائج