وطن: کے نتائج

امریکی ایجنسیوں نے محب وطن پاکستانیوں کو ہراساں کرنا شروع کر دیا

کراچی (آن لائن) امریکی حساس اداروں کے پاکستان سے والہانہ محبت رکھنے والے پاکستانیوں کو خصوصی طور پر ٹیلی فون کالز اور دیگر ذرائع سے رابطہ کرکے ہراساں کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں‘ اس کی تازہ ترین رپورٹ کراچی کے طاہر امیر الحسن کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہے، جس کے مطابق

معمرقذافی کی بیٹی عائشہ قذافی نے کہا ہے کہ ان کے والد زندہ ہیں اور اپنے وطن کی آزادی کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں۔

ایک ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں معمر قذافی کی بیٹی عائشہ قذافی نے کہا ہے کہ ان کے والد بالکل ٹھیک ہیں اور اپنے بیٹوں کے ہمراہ لیبیا کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چالیس ملکوں نے اپنے طیاروں، راکٹس اور ٹیکنالوجی کیساتھ لیبیا پر حملہ کیا ہے انہیں مقامی غداروں کی حمایت حاصل ہے تاہم لیبیا کے بہادر عوام دشمن کی بے پناہ طاقت کے باوجود ثابت قدمی سے لڑرہے ہیں۔ عائشہ قذافی نے عرب رہنماؤں اورعوام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عرب لیڈروں نے لیبیائی عوام کے قتل عام میں مدد کی ، افسوس یہ ہے کہ

یمن : صدر صالح کی وطن واپسی‘ جھڑپیں تیز‘ 18 افراد ہلاک

صنعاء(ثناءنیوز/ اے ایف پی) یمن کے صدر علی عبداللہ صالح تین ماہ کے بعد واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔ صدر صالح رواں برس جون میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد علاج کی غرض سے سعودی عرب چلے گئے تھے۔ ان کی واپسی کی خبر جاری ہوتے ہی ملک میں جھڑپیں تیز ہو گئیں جن میں 18 افراد مارے گئے۔

مزید نتائج