تازہ ترین:

وصول: کے نتائج

زائد کرایہ وصول کرنے پر مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کو 10ہزار ہرجانہ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) صارف عدالت نے طے شدہ کرایہ نامہ سے زائد کرایہ وصول کرنے پر مقامی ٹرانسپورٹ کمپنی کو دس ہزار دس روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

میٹ کمپنی کرایہ پر، افسروں کا زائد وصول کردہ لاکھوں روپے واپس کرنے سے گریز

لاہور (اشرف چوہدری) انکشاف ہوا ہے لاہور کے شہریوں کو بیماریوں سے پاک گوشت مہیا کرنے کے نام پر دھوکہ دیا جا رہا ہے۔ لاہور میٹ کمپنی نے ماڈل شاپس پر مذبح خانے سے گوشت لیکر فروخت کرنا شروع کر رکھا ہے۔ معلوم ہوا ہے حکومت پنجاب کی اجازت سے بنائی جانے والی کمپنی کو ٹاسک دیا گیا

چاند رات کو پارکنگ سٹینڈ مافیا نے شہریوں سے 4 گنا پیسے وصول کئے

لاہور (خبر نگار) صوبائی دارالحکومت میں چاند رات کو پارکنگ سٹینڈ مافیا نے شہریوں سے تین اور چار گنا زیادہ پیسے وصول کئے۔ شہریوں کے احتجاج پر پارکنگ مافیا کے غنڈوں نے شہریوں سے بالجبر وصولی کی اور خواتین اور بچوں کے ہمراہ عید شاپنگ کے لئے بازاروں میں جانے والوں کو اپنی عزت

مزید نتائج