تازہ ترین:

وسطیٰ: کے نتائج

اسرائیل سے گہرے تعلقات ہیں مگر فلسطینیوں کا الگ وطن ان کا حق ہے، بیانات اورقراردادوں سےمشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوگا باراک اوباما

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کرتے ہوئے امریکی صدر باراک ابامہ کا کہنا تھا کہ وہ اس بات پریقین رکھتے ہیں کہ فلسطین کےعوام آزاد ریاست کےحقدار ہیں اوران کو الگ ملک ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سرائیل اور فلسطین کو ایک ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔ اوبامہ نے کہا کہ اسرائیل کوہمسایہ ممالک سےشدیدخطرات لاحق ہیں جبکہ اسرائیل کےساتھ امریکہ کی دوستی گہری ہے جو کسی صورت ٹوٹ نہیںسکتی۔باراک اوبامہ نے کہا کہ اس وقت مستقل بنیادوں پر امن قائم کرنے کی ضرورت ہے جس کے لیے دنیا کو جوہری ہتھیاروں سےپاک

مشرق وسطیٰ‘ مغربی یورپ میں پل بنانے میں چین کی مدد کریں گے: پاکستانی سفیر مسعود خان

بیجنگ (اے پی پی) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان گوادر بندرگاہ کو مزید ترقی دینے کا خواہاں ہے اور اس ترقیاتی کام میں چین کی شمولیت کا خیرمقدم کرے گا۔ یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ گوادر مشرق وسطیٰ اور بحرہند کی معیشتوں کے لئے

مشرق وسطیٰ میں غیر معمولی تبدیلی آ رہی ہے‘ فلسطینی ریاست 67ءکی سرحدوں کے مطابق بننی چاہئے: صدر اوباما

واشنگٹن (ریڈیو مانیٹرنگ) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے سے القاعدہ کو بہت نقصان ہوا۔ اسامہ بڑا دہشت گرد تھا جس نے بہت سے لوگوں کو قتل کیا القاعدہ عورتوں بچوں اور بوڑھوں کے قتل میں ملوث ہے۔ اسامہ نے جمہوریت کو قبول نہیں کیا اسامہ کی موت سے قبل

مزید نتائج