وسائل: کے نتائج

73 لاکھ متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائینگے: گیلانی‘ وفاقی کابینہ نے بھارت سمیت متعدد ممالک کے ساتھ تعاون کے معاہدوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی+ ایجنسیاں) وفاقی کابینہ نے متاثرین سیلاب کی بحالی کے بارے میں مربوط نیٹ ورک کی منظوری دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ وفاقی کابینہ نے بھارت سمیت مختلف ممالک کے ساتھ

ڈینگی انسانی صحت کے لیے ایک چیلنج ہےجس کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

لاہور میں قومی صحت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ڈینگی صرف پاکستان یا کسی ایک صوبے کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک گلوبل ایشو ہے۔ پاکستان ڈینگی سے متاثرہ سو ممالک میں سے ایک ہے۔ ڈینگی انسانی صحت کے لیے ایک چیلنج کی صورت اختیار کرگیا ہے جس پر قابو پانے کے لیے اقدامات کے ساتھ ساتھ عوام میں آگاہی مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جارہا ہے۔ انہوں نے صورتحال سے کامیابی سے نمٹنے کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈینگی پر قابو پانے کے لئے صوبائی حکومت تمام وسائل بروئے کارلارہی ہے۔

لاہورکےایک مقامی ہوٹل میں ڈینگی سےآگاہی کے حوالے سے منعقدہ سیمینارسےخطاب کرتےہوئے وزیراعلٰی پنجاب کاکہناتھاکہ حکومت پنجاب اکیلےاس مسئلےپرقابونہیںپاسکتی لہذا تمام ادارے اورتنظیمیں ہمارا ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکن ماہرین کی ٹیم ڈینگی کےخاتمےکےلئےہماری مددکررہی ہے۔ شہباز شریف نے بتایا کہ چند سال قبل سری لنکا میں پینتیس ہزارافرادڈینگی وائرس کاشکار ہوئے تھے لیکن اب وہاں اس مسئلے پرقابوپالیاگیاہے۔ پاکستان بھی ماہرین کی مدد سےجلدڈینگی کے خاتمے میں کامیاب ہوجائے گا۔

مزید نتائج