وزیرستان: کے نتائج

امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جنوبی وزیرستان پر ڈرون حملے میں مولوی نذیر کا نائب حلیم اللہ اور اس کےدو ساتھی ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی نیوزایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سرگرم القاعدہ کے اہم اتحادی مولوی نذیرگروپ کا نائب حلیم اللہ جاسوس طیاروں کے حملے میں دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔امریکی اہلکار کے مطابق مولوی نذیر کا گروپ القاعدہ کمانڈروں سے ہدایت لے کر افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج پر حملے کرتا ہے ۔ ادھرپاکستانی اہلکارنے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنوبی وزیرستان میں جمعہ کو ہونے والے ڈرون حملے میں تین افراد مارے گئے تھے جن میں مولوی

اے پی سی کے اگلے ہی روز جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ‘ 4 افراد جاں بحق‘ پانچ زخمی

وانا (ریڈیو نیوز + این این آئی) آل پارٹیز کانفرنس میں قومی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے عزم کی متفقہ قرارداد کی منظوری کے اگلے ہی روز جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 4 افراد جاںبحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے بھاگڑ

جنوبی وزیرستان کےعلاقے انگوراڈہ پر ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک ۔

اطلاعات کےمطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کےعلاقے انگوراڈہ سے آٹھ کلومیٹر دور گاؤں موسیٰ نکئی میں ایک گاڑی پرڈرون حملہ کیا گیا۔ جاسوس طیارے نے گاڑی پرآٹھ میزائل فائرکیے جس کے نتیجےمیںتین افراد موقع پرہی ہلاک ہو گئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے تینوں افراد کا تعلق طالبان کمانڈرملا نذیرگروپ سے ہے۔

مزید نتائج