تازہ ترین:

وزیراعلٰی: کے نتائج

شاہکوٹ میں طالبہ سے زیادتی کے گھناؤنے جرم میں ملوث مجرم بچ نہیں سکیں گے۔ وزیراعلٰی پنجاب شہبازشریف

شاہکوٹ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ کے گھر پہنچنے کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ طالبہ کو بربریت کا نشانہ بنانے والے افراد کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ طالبہ اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتی ہے جس کے تمام اخراجات پنجاب حکومت پورے کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، مرکزی ملزم چار اکتوبر تک ضمانت پرہے جسے مقررہ تاریخ گزرتے ہی حراست میں لے لیا جائے گا، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ

وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے قدم بڑھاؤ ڈینگی مکاؤ مہم کا آغاز کردیا

ڈینگی بخار سے بچاؤ کی آگاہی مہم کے سلسلے میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے دو مختلف علاقوں موہنی روڈ اور شاہدرہ کا دورہ کیا۔ وزیراعلی موہنی روڈ کے رہائشی محمد افضل کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ میں اینٹی ڈینگی کٹس کی تقسیم کے علاوہ وہاں جمع پانی کی نکاسی بھی کی ۔وزیراعلی پنجاب بعد ازاں شاہدرہ میں واقع ضلعی حکومت کے سنٹر بھی گئے جہاں انہوں نے آگاہی مہم کے سلسلے میں شہریوں سے خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ڈینگی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہےجبکہ

وزیراعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے لاہورمیں پانچ لاکھ اینٹی ڈینگی کَٹس تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے

لاہورمیں ڈینگی کے خاتمے کے اقدامات کا جائزہ لینے لئے منعقدہ اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لاہور میں ڈینگی سے نمٹنے کے لئے فیلڈ ہسپتال قائم کردیئے گئے ہیں جوچوبیس گھنٹوں میں کام شروع کردیں گے۔انہوں نے کہااکہ ڈینگی کےخاتمہ کےلئےڈاکٹروں اورپیرامیڈیکل سٹاف کی خدمات قابل ستائش ہیں۔اس موقع پروزیر اعلی نےدرآمد شدہ پلیٹ لٹس مشینیں فوری ہسپتالوں میں لگانےکےاحکامات بھی جاری کئے وزیراعلٰی پنجاب نے چیف سیکرٹری کو دیہی مراکزصحت کو متحرک کرنےاورانہیں فنکشنل حالت میں

مزید نتائج