اسلام آباد (وقت نیوز) بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر اسلام آباد سے براستہ لاہور سکھر جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 3912 مےں وفاقی، صوبائی وزرائ، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ٹکٹ کی رقم نہیں لی گئی۔ مفت سفر کرنے والوں نے تصدیق کی ہے کہ انہیں اس بات کا علم نہیں کہ رقم کس نے