تازہ ترین:

وزراءکی: کے نتائج

پاکستان بھارت خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات آج وزراءکی سطح پر مذاکرات کل ہونگے

لاہور+ نئی دہلی (سپیشل رپورٹر+ ایجنسیاں) پاکستان بھارت خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات (آج) منگل کو نئی دہلی میں ہو گی جس کے بعد (کل) بدھ کو دونوں ممالک کے درمیان وزرائے خارجہ سطح کے مذاکرات ہونگے جن میں پاکستان، بھارت مذاکراتی عمل میں اب تک پیشرفت اور آگے بڑھانے کے حوالے سے

گیلانی سے برطانوی وزراءکی ملاقاتیں، دہشت گردی کیخلاف جامع حکمت عملی پر اتفاق

لندن (ریڈیو نیوز+ وقت نیوز+ ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے گذشتہ روز برطانوی نائب وزیراعظم نک کلیگ اور برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ملاقاتوں کے دوران دونوں ممالک میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے جامع حکمت عملی اختیار کرنے پر اتفاق

برطانوی نائب وزیراعظم‘ سعیدہ وارثی اور دیگر وزراءکی ملاقاتیں‘ امداد نہیں تجارت‘ پاکستان کے اقتصادی مسائل کا حل ہے: زرداری

لندن (ایجنسیاں + وقت نیوز / ریڈیو مانیٹرنگ) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ برطانیہ اور پاکستان کو تعلیم سائنس و ٹیکنالوجی اور ثقافتی شعبوں میں اپنی شراکت داری کو مستحکم بناتے ہوئے تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے قریبی طور کام کرنا چاہیے۔ یہاں برطانوی وزیر برائے بین

مزید نتائج