تازہ ترین:

وزراءسمیت: کے نتائج

جعلی ڈگری کیس کی سماعت‘ 2 وفاقی وزراءسمیت 8 ارکان پارلیمنٹ الیکشن کمشن کے سامنے پیش نہ ہوئے

اسلام آباد (خبر نگار + مانیٹرنگ نیوز + ایجنسیاں) الیکشن کمشن میں جعلی ڈگری والے پارلیمنٹیرینز کی سماعت گذشتہ روز الیکشن کمشن نے تعلیمی ڈگری کیس میں 2 وفاقی وزرا سمیت 9 ارکان پارلیمنٹ کو طلب کیا تھا‘ سماعت کے دوران الیکشن کمشن میں کوئی وفاقی وزیر اور جعلی ڈگری والا ارکان

موغادیشو : میڈیکل طلبہ کی تقریب میں خود کش حملہ‘ 3 وزراءسمیت 19 ہلاک

موغادیشو(اے ایف پی) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بنادیر یونیورسٹی کے میڈیکل طلبہ کی تقریب کے دوران خودکش حملے میں 3 وزراءسمیت 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خودکش حملہ نے برقعہ پہن رکھا تھا اور وہ تقریب میں بطور مہمان شرکت کر رہا تھا۔ حکام کے مطابق موغادیشو