اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج (بدھ کو) ہوگا جس میں مالی سال 2010-11 ءکے بجٹ کا جائزہ لیا جائےگا۔ اس کے علاوہ حج پالیسی 2010 ءکی منظوری دی جائےگی ذرائع کے مطابق کابینہ کے اس اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزراءاعلیٰ کی بھی