ملتان (خبر نگار خصوصی) ڈیموں میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے 7 ہیڈ ورکس سے پانی کی فراہمی بند ہو گئی ہے جس سے جنوبی پنجاب میں پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی ہے اور گندم کی فصل کو پہلا پانی بھی نہیں دیا جا رہا محکمہ انہار کی ایک رپورٹ کے مطابق اسلام ہیڈ ورکس پر پانی کی آمد 150 کیوسک