نئی دہلی (مانیٹرنگ نیوز) ورلڈکپ ہاکی میں پاکستانی ٹیم آخری لیگ میچ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کو 2-1 سے ہرا کر نہ صرف سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا بلکہ پول بی میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کر لی۔ نئی دہلی میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے پول بی میں دونوں ٹیموں کے آخری میچ میں