کولمبو (اے ایف پی) سری لنکا میں شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ 2012ءکے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیاہے۔ پاکستان گروپ ڈی میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے ساتھ شامل ہے۔ گروپ بی میں آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور کوالیفائر ٹیم شامل