تازہ ترین:

ورزیاں: کے نتائج

ایمنسٹی انٹرنیشنل نےعبوری کونسل سےلیبیا میں باغیوں کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری طورپر بند کرانے کی اپیل کی ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کےمطابق کرنل قدافی نے اپنے دور حکومت کے دوران لیبیا میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں اور اب حزب مخالف کے حامی بھی اسی نوعیت کے سنگین جرائم کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ ایسے شواہد ملے ہیں جن کے مطابق حزبِ اختلاف کے جنگجو اور حامی، سابق سکیورٹی فورسز کے ارکان کو اپنے طور پر حراست میں لے رہے ہیں جنہیں تشدد کے بعد قتل کیا جارہا ہے۔ ان لوگوں کو بھی قتل کیا جارہا ہے جن پر کرنل قذافی کے حامی ہونے کا شبہ ہے۔ نئی لیبیائی حکومت کے اقوام متحدہ میں نائب سفیر

معاشرے میں قانون کی حکمرانی مضبوط بنیادوں پر قائم نہیں ہوئی‘ انسانی حقوق کی زیادہ خلاف ورزیاں باعث تشویش ہیں: جسٹس افتخار

اسلام آباد (ریڈیو نیوز / وقت نیوز) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ قانون سازوں نے قانون بنانا ہوتا ہے جبکہ عدلیہ تشریح اور قانون کا اطلاق کرتی ہے اور انتظامیہ کو عمل کرانا ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ آئینی اقدار کی محافظ ہے۔ وہ زیر تربیت پولیس افسران سے خطاب کر رہے تھے۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے‘ نئے اتحاد بنا رہے ہیں‘ فیصلہ جلد سامنے آ جائیگا : وزیراعظم

اسلام آباد / کراچی (نمائندہ خصوصی + سٹاف رپورٹر + مانیٹرنگ ڈیسک + ریڈیو نیوز) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے مفاہمت کی سیاست جاری رہے گی‘ حکومت نئے اتحادی بنا رہی ہے‘ پالیسیاں تبدیل ہوتی رہتی ہیں‘ نیا اتحاد بنا رہے ہیں‘ فیصلہ جلد سامنے آ جائے گا۔ بھارت مقبوضہ

مزید نتائج