تازہ ترین:

وجود: کے نتائج

1967 ءسے پہلے والی سرحدوں کے مطابق فلسطینی ریاست کا قیام....محمود عباس کی تجویز اسرائیل کے وجود کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے : آیت اللہ خامنہ ای

تہران /کویت سٹی (اےن اےن آئی + بی بی سی+نمائندہ خصوصی) تہران میں فلسطین کی حمایت کیلئے دوروزہ کانفرنس شروع ہوگئی۔ 50 مختلف ممالک کے کے وفود شرےک ہوئے ۔ امن پسند ممالک سے فلسطین کی حمایت کا مطالبہ کیا گیا،آیت اللہ خامنہ ای نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے فلسطین کو اقوام

دو قومی نظریہ نہ ہوتا تو ہم آزاد ہوتے نہ پاکستان وجود میں آتا : مجید نظامی

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان دوقومی نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا۔ اگر خدانخواستہ یہ نظریہ نہ ہوتا تو نہ ہم آزاد ہوتے اور نہ پاکستان قائم ہوتا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن‘ ممتاز صحافی اور نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین مجید نظامی نے نظریہ¿

پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کا کوئی وجود نہیں۔ فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانیوں کی قربانیوں کو تسلیم نہیں کیا جا رہا جو درست نہیں ۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کو تحفظ دیتے دیتے خود غیر محفوظ ہو گیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے تب سے اسے غیر مستحکم کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عورتوں کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔

مزید نتائج