لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ صائمہ اختر شوبز کی دنیا میں واپس آ گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ نجی مصروفیات کے باعث 5 سال شوبز سے الگ رہی۔، اب شوبز میں واپس آ گئی ہوں اور دوبارہ سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ پی ٹی وی کے پروگرام میں ریکارڈنگ کر رہی ہوں۔ ایک شو کے سلسلہ میں بیرون ملک