تازہ ترین:

واٹر: کے نتائج

کراچی میں مزید 16 جاں بحق‘ واٹر بورڈ کے چار ملازمین کو دفتر میں گھس کر قتل کر دیا‘ ہم نے ایکشن نہ لیا تو کوئی اور لے گا : وزیراعظم

کراچی (وقائع نگار + سٹاف رپورٹر + وقت نیوز / مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سندھ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔ ہم نے ایکشن نہ کیا تو کوئی اور آ کر کرے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سندھ کابینہ

کراچی کےعلاقےگارڈن میں فائرنگ، واٹر بورڈ کے چار اہلکارجاں بحق، رات بارہ بجےسے اب تک ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی ۔

کراچی میں بدامنی کی لہرجاری ہے۔ شہر میں فائرنگ کا تازہ واقعہ گارڈن کے علاقے میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نےواٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے دفتر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ادھرکورنگی کے علاقے ضیا کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جو ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ دوسری جانب شہر سے لاشیں ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اسٹیڈیم روڈ، پی آئی بی کالونی، لانڈھی نواسی اور گلشن اقبال کے علاقوں سے ایک ایک لاش برآمد کی گئی ہے ، گلشن اقبال سے ملنے والی لاش

مزید نتائج