تازہ ترین:

واٹ: کے نتائج

ملک میں بجلی کا شارٹ فال سات ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا مختلف شہروں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشنگ کے سلسلے میں اضافہ ۔

شارٹ فال میں اضافے کے باعث لاہور،راولپنڈی، قصور ساہیوال، جہلم اور دیگر شہروں کے مختلف علاقوں میں بجلی کا بحران مزید سنگین ہوگیا ہے ، عوام کو کئی کئی گھنٹے مسلسل لوڈشیڈن کا عذاب سہنا پڑ رہا ہے، لوڈشیڈنگ کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجے میں بھی دقت پیش آرہی ہے، پیپکو حکام کے مطابق بجلی کے موجودہ شارٹ فال کی وجہ تھرمل پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار میں کمی ہے ۔ تیل کی کمی کے باعث تھرمل پاور پلانٹ سے صرف بارہ سو میگا واٹ پیدا کیے جا رہے ہیں .پیپکو حکام نے بتایا کہ اس وقت ہائیڈل پاور پلانٹ سے

بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر 2 ہزار میگا واٹ رہ گیا

لاہور (نیوز رپورٹر) موسم کی بہتری کے بعد بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر 2 ہزار میگا واٹ رہ گیا ہے۔ لاہور اور دیگر علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹے تک بجلی بند ہوئی۔ بعض علاقوں میں بجلی کی ٹرپنگ بھی ریکارڈ کی گئی۔

بجلی کا شارٹ فال 3300میگا واٹ ہوگیا، لاہور کے 3گرڈ سٹیشن خراب

لاہور(نیوز رپورٹر) بجلی کے نظام میں خسارہ بڑھ کر 33سو میگا واٹ ہونے سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔لاہور کے 3بڑے گرڈسٹیشن میں فنی خرابی پیدا ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ گرڈسٹیشن پر ڈال دیا ہے جس کے بعد متاثرہ علاقوں میں 6سے 8گھنٹے کے بجلی کے بریک ڈاﺅن شروع

مزید نتائج