تازہ ترین:

والدین: کے نتائج

سانحہ کلرکہار کے بعد آج بھی فیصل آباد شہر کی فضا سوگوار اور بچوں کے والدین غم سے نڈھال ہیں۔

فیصل آباد کے نجی سکول کی بس کو کلہرکہار میں پیش آنے والے حادثے میں طالبعلموں سمیت پینتیس افراد کی ہلاکت پر آج دوسرے روز بھی شہر کی فضا میں غم ہے۔ سکول انتظامیہ کی غفلت کے باعث معصوم جانوں کے ضیاع پر آج بھی لوگوں کے چہروں پر غم کا عنصر نمایاں ہے۔ بچوں کے والدین اپنے سونے آنگن کو دیکھ کر غم سے نڈھال ہیں جبکہ تعزیت کے لیے آنے والوں کا بھی تانتا بندھا ہوا ہے۔ شہریوں کی جانب سے جاں بحق ہونے والوں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ منگل کے روز تعطیل کے بعد شہر کے تمام سکولوں اور کالجزمیں تعلیمی

باجوڑ : یرغمال لڑکوں کے والدین حکومت کے حامی اور امن کمیٹیوں میں شامل ہیں : تحریک طالبان‘ اغواءکی ذمہ داری قبول کر لی

باجوڑ ایجنسی (نامہ نگار+ اے این این)کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے باجوڑ ایجنسی میں افغان سرحد پارکرنے والے پاکستانی لڑکوں کو یرغمال بنانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے بی بی سی سے گفتگو میں کہا ہے کہ مغویوںکے والدین حکومت کے حامی اور امن

ٹینس سٹار اعصام الحق کی منگنی لاہور میں فاہا مخدوم سے انجام پاگئی، والدین سمیت کثیر تعداد میں عزیز واقارب نے شرکت کی

لاہور میں ہونےوالی رنگا رنگ تقریب میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جس میں اعصام الحق اور فاہا مخدوم نے ایک دوسرے کو منگنی کی انگوٹھی پہنائی ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاہا مخدوم نے کہا کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں میں اعصام کو پاکر بہت خوش ہوں ۔واضح رہے کہ گزشتہ برس یو ایس اوپن میں غیر معمولی کارکردگی کے بعد اعصام الحق نے دوہزار گیارہ کوشادی کا سال قرار دیا تھااوراپنے لئے شریک حیات کا انتخاب کرکے اعصام الحق نے شادی کے متعلق سوالات کرنے والوں کو خاموش کرادیا تھا ۔اعصام الحق کی منگیتر

مزید نتائج