لاہور (خبر نگار خصوصی) ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ پنجاب ڈاکٹر محمد اسلم ڈوگر اور محمد اشرف ڈوگر ایڈووکیٹ کی والدہ وفات پا گئیں۔ نماز جنازہ آج 20 جولائی 2011ءکو 10 بجے دن جناز گاہ محلہ اشرف آباد سمندری میں ادا کی جائے گی‘ احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ دریں اثناءوزیر اعلیٰ پنجاب