کوئٹہ کے مضافاتی علاقے خروٹ آباد میں پولیس اورایف سی کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے تین اورباشندوں کو الخدمت فاﺅنڈیشن نے کوئٹہ کے مغربی علاقے میں واقع قبرستان میں سُپرد خاک کیا ، تینوں افراد کا تعلق روس کی ریاست چیچنیا سے تھا جن کی تدفین کے لئے کراچی میں متعین روس کے قونصل جنرل کوئٹہ آئے تھے، قونصل جنرل نے بولان میڈیکل کمپلیکس میں دولڑکیوں اورایک مرد کی لاشوں کا معائنہ کیا، جس کے بعد جماعت اسلامی کے صوبائی امیرعبدالمتین اخونزادہ نے نماز جنازہ پڑھائی اورپھرانہیں سینکڑوں افراد کی موجودگی میں