تازہ ترین:

واعظ: کے نتائج

کشمیری اور پاکستانی منظم ہو کر بھارت کو بے نقاب کریں: میر واعظ

برسلز (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے صدر حاجی وسیم اختر نے حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے میر واعظ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طرف سے نیک خواہشات پہنچائیں اور انہیں پی پی پی کی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر انسانیت بھی چیخنے لگی ہے: میر واعظ

جنیوا (وقار ملک) کشمیر سنٹر برسلز اور ہیومن رائٹس ایسوسی ایشن آف امریکن مینارٹی کے زیر اہتمام سیمینار کے موقع پر حریت کانفرنس کے چیئرمین ڈاکٹر میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں پرامن احتجاج کے دوران بھارتی فوج کے پرتشدد واقعات لرزہ خیز ہیں جس سے انسانیت چیخنے

اجتماعی قبریں: عالمی برادری‘ انسانی حقوق کی تنظیمیں اب جاگ جائیں: میر واعظ

اسلام آباد (سکندر شاہین / دی نیشن رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں سینکڑوں اجتماعی قبروں کی دریافت پر عالمی برادری کی توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جاگے اور اپنا کردار ادا کرے۔ سرینگر سے دی نیشن سے گفتگو کرتے ہوئے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے اقوام متحدہ

مزید نتائج