تازہ ترین:

واسا: کے نتائج

لاہور میں بارش نے واسا کے ناقص انتظامات کا پھر پول کھول دیا‘ متعدد علاقے زیر آب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) صوبائی دارلحکومت میں بارش نے واسا کی جانب سے بارش کے پانی کے نکاس کے ناقص انتظامات کا ایک بار پھر پول کھول دیا، گزشتہ روز شہر کے متعدد علاقے بارش کے پانی کے باعث زیر آب آگئے۔

معمولی بارش سے لاہور پھر پانی پانی‘ واسا پر کوئی اثر نہ ہوا

لاہور (اپنے نمائندے سے) صوبائی دارالحکومت میں بھادوں کی بارش نے ایک بار پھر واسا کے دعو¶ں کو جھوٹا ثابت کر دیا۔ گھنٹے سے بھی کم ہونے والی بارش نے لاہور کے مرکزی حصوں اور آبادیوں کو پانی پانی کر دیا۔ اس موقع پر واسا کا عملہ سڑکوں پر کہیں بھی دکھائی نہیں دیا اور شہری اپنی مدد

واسا کے اربوں کے اکاﺅنٹس کے غلط اعداد و شمار‘ ڈی جی آڈٹ نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور (شعیب الدین سے) واسا اپنے اکاﺅنٹ میں اربوں روپے کے درست حسابات کے جوابات دینے میں کام ہو گیا ہے جس پر ڈی جی آڈٹ اینڈ ورکس نے ایم ڈی واسا ڈاکٹر جاوید اقبال سے جواب طلب کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ڈی جی آفس کی طرف سے جو چٹھی جاری کی گئی ہے اس کے مطابق واسا میں فنانس کا شعبہ

مزید نتائج