تازہ ترین:

وارداتوں: کے نتائج

کراچی : چار ٹارگٹ کلرز گرفتار‘ پانچ وارداتوں کا اعتراف‘ مزید چھ افراد قتل

کراچی (کرائم رپورٹر+ ریڈیو نیوز + وقت نیوز + مانیٹرنگ) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں سنی تحریک کے کارکن اور خاتون سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ بوری میں بند نوجوان زندہ بچ گیا‘ ایک شخص کو تیزاب سے جلا کر زخمی حالت میں پھینک دیا گیا جبکہ 4ٹارگٹ کلرز

لاہور: ڈاکو¶ں نے 17 وارداتوں میں 47 لاکھ لوٹ لئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کے مختلف علاقوں میں ڈاکو¶ں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور قیمتی سامان سے محروم کر دیا۔ ڈاکو¶ں نے ستوکتلہ میں محمد حسیب کے گھر سے 11 لاکھ‘ ہربنس پورہ میں ایک ایڈووکیٹ کے گھر سے 8 لاکھ‘ ٹا¶ن شپ میں ریاض احمد کے گھر سے 3 لاکھ‘ جوہر ٹا¶ن

کراچی: اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں سالانہ 30 فیصد اضافہ ہو رہا ہے جبکہ 2010ءمیں 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے‘ رواں برس صرف 4 ماہ میں 35 وارداتیں ہو چکی ہیں اور یہ رفتار برقرار رہی تو 2010ءکا ریکارڈ بھی ٹوٹ جائے گا‘ ایک رپورٹ کے مطابق پولیس اور اینٹی

مزید نتائج