تازہ ترین:

واردات: کے نتائج

لاہور، دن دیہاڑے اہل محلہ نے ڈکیٹی کی واردات ناکام بنادی، ایک ڈاکو گرفتار جبکہ پانچ ڈاکو فرار۔

لیاقت آباد کے علاقہ کرماں والہ بازار میں حاجی نیامت کے گھر چھ مسلح ڈاکو داخل ہوئے تو اہل خانہ نے شور مچا دیا۔ خطرے کی گھنٹی سنتے ہی ڈاکووں نے فرار ہونے کے لیے اندھا دھند فایرنگ کردی۔جس کی زد میں آکر عمران اور دستگیر زخمی ہوگیے ۔زخمیوں کو جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ اسی دوران اہل محلہ نے تعاقب کرکے ایک ڈاکو کو پکڑ کے پولیس کے حوالے کردیا۔ ابتدایی تحقیقات کے مطابق گرفتار ہونے والے ڈاکو کا نام آصف ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے

سیشن کورٹ لاہورمیں دو روز قبل ہونے والی دوہرے قتل کی واردات کے خلاف لاہوربار کے وکلاء نے آج سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال شروع کردی ۔

وکلاء کی ہڑتال کے باعث عدالتی امور ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ دور دراز سے آئے سائیلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وکلاء کا مطالبہ ہے کہ لاہور کی کینٹ کچہری،ماڈل ٹاؤن کچہری ، ضلع کچہری اور ایوان عدل میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی چوکیاں قائم کی جائیں جبکہ پنجاب بار کے وکلاء کا میڈیکل الاؤنس بحال کرنے کے ساتھ ساتھ وکلاء کے اغواء کے واقعات کا بھی نوٹس لیا جائے ۔دوسری جانب وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے مذاکرات کے لئے وکلاء رہنماؤں کو آج ایوان وزیر اعلی طلب کر لیا ہے ۔

مزید نتائج