لندن (ایجنسیاں + وقت نیوز / ریڈیو مانیٹرنگ) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ برطانیہ اور پاکستان کو تعلیم سائنس و ٹیکنالوجی اور ثقافتی شعبوں میں اپنی شراکت داری کو مستحکم بناتے ہوئے تجارت اور سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے قریبی طور کام کرنا چاہیے۔ یہاں برطانوی وزیر برائے بین