نئی دہلی میں ۔ہڑتال کے موقع پراپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے اناہزارے کا کہناتھا کہ ان کا وزن تین کلو کم ہو گیا ہے لیکن عوام کےجذبے سےانہیں نئی قوت ملی ہے،ان کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کو لوٹ رہی ہے ہمیں ملک کو بچانے کے لئے جنگ لڑنی ہے، وہ کرپشن کے خاتمے تک رام لیلا میدان نہیں چھوڑیں گے۔۔ادھر انا ہزارے سے یکجہتی کیلئے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے جن میں طلباء اساتذہ سمیت ہرطبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں۔بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکارامیتابھ بچن اور مایہ ناز گلوکارہ لتا منگیشکر نے بھی