مریدکے(نامہ نگا ر) پی سی بی انٹر ریجن انڈر19 ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیالکوٹ ریجن نے کراچی وائٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سیالکوٹ کے عدنان سیکھو نے چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ گوجرانوالہ میں کھیلا جانے والا یہ میچ بارش کے باعث 20 اوور فی اننگز تک محدود کر دیا گیا جس میں