تازہ ترین:

نےامریکہ: کے نتائج

پاکستان میں دو شہریوں کو قتل کرنے والے امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس نےامریکہ میں ایک شخص پر نشے کی حالت میں قاتلانہ حملہ کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریمنڈ ڈیوس کا کولوروڈا میں ایک شاپنگ سنٹر کے پارکنگ اسٹینڈ میں اپنے ہی ہم وطن سے جھگڑا ہو گیا، اس دوران ریمنڈ ڈیوس نے مشتعل ہوکر فائرنگ کردی،پولیس نے اسے موقع پر ہی گرفتار کرلیا تاہم بعد میں ضمانت پر رہا کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ریمنڈ ڈیوس پرشراب کے نشے میں قاتلانہ حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے،غیرملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح پیش آنے والے واقعہ میںریمنڈ کے نشانے کا شکار بننے والے شخص نے موقع پر طبی امداد لینے سے انکار کر دیا۔

سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نےامریکہ سے فوجی امداد کی تفصیلات کا مطالبہ کیا تھا۔ وکی لیکش

وکی لیکشن کے پاکستان اورامریکہ کے متعلق انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، تازہ انکشاف کےمطابق پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور سابق امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن کے درمیان ملاقات میں شوکت ترین نے امریکہ سے فوجی امداد کی تفصیلات طلب کی تھیں۔ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ وزارت خزانہ کو امریکہ سے ملنے والے فنڈزکے متعلق علم ہونا چاہیئے۔ جنرل اشفاق پرویزکیانی انہیں فنڈز کی تفصیلات اور اسلحہ کے متعلق آگاہ نہیں کرتے۔ وکی لیکس کے مطابق شوکت ترین نے این ڈبلیو پیٹرسن کوبتایا کہ مشرف دورمیں امریکہ نے

چین نےامریکہ کی جانب سے تائیوان کو اسلحے کی فروخت پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے امریکہ کے ساتھ بہترتعلقات استوارکرنے میں رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے۔

چینی وزیردفاع لیانگ گوانگلی نے اس خدشے کا اظہار ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی میں امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس سے ملاقات کے دوران کیا۔ چینی وزیردفاع نے کہا کہ چین کی دفاعی قوت میں اضافہ جارحانہ مقاصد کےلیےنہیں ہے لہذا کسی ملک کوتشویش نہیں ہونی چاہیئے۔انہوں نےواضح کیا کہ چین دفاعی پالیسی کا بنیادی مقصد ملکی دفاع اورعالمی امن ہے۔ اس موقع امریکی وزیردفاع رابرٹ گیٹس نے کہاکہ ان کا ملک چین کےساتھ مضبوط عسکری تعلقات قائم کرنے کا خواہاں ہے۔ امریکہ اور ایشیا کے وزرائے دفاع ان دنوں ہنوئی میں ایک

مزید نتائج