تازہ ترین:

نے اپنی: کے نتائج

چین میں ایک کسان نے اپنی مدد آپ کے تحت مختلف طرز کے روبوٹ بنا کر سب کو حیران کر دیا

کسان وو یولونے روایتی تعلیم تو حاصل نہیں کی تاہم اس نے مختلف اقسام کے روبوٹ بنا کرسب کو حیران کر دیا ہے اس کے بنائے گئے روبوٹس میں وزن اٹھانے والے، اونچائی سے چھلانگ لگانے اور مختلف جانوروں کی طرز کے روبوٹس شامل ہیں ۔ یہ ربورٹس حرکت کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف آوازیں بھی نکالتے ہیں ۔ ان ربورٹس کو شنگھائی ایکسپو میں بھی پیش کیا جائے گا ۔ وو یو لو کا کہنا ہے کہ ان ایجادات کی وجہ سے اس میں بہت اعتماد پیدا ہوا ہے اور اسے اس بات کا فخر ہے کہ بین الاقوامی نمائش میں اس کے بنائے ہوئے روبوٹس کو شامل کیا جارہا