قائدحزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے چوبیس ستمبر کو وزیر اعظم کے نام لکھے گیے خط میں جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کی بحیثیت نیب چیرمین تقرری کو مسترد کر دیا تھا اورنیب چیرمین کی تقرری میثاق جمہوریت کے مطابق کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ چوبیس ستمبر کو قائد حزب اختلاف نے وزیر اعظم کے نام لکھے گئے خط میں چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ دیدار حسین شاہ کی پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست سے وابستگی پر ان کے نام کو بحیثیت چیرمین نیب مستردکردیا تھا۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ دیدار شاہ دو بار پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر