تازہ ترین:

نیچے: کے نتائج

یہودیوں نے مسجد اقصیٰ کے نیچے سرنگ کھود لی

لاہور (خصوصی رپورٹ) معروف اسرائیلی روزنامے سرائیل ہیوم نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ محکمہ آثار نے بیت المقدس کی قدیم دیواروں کے نیچے ایک 600 میٹر طویل سرنگ کی کھدائی مکمل کر لی ہے‘ اقوام متحدہ اس مسئلے پر خاموش تماشائی بن گئی۔ سرنگ سے قبلہ اول کو سخت خطرات لاحق ہو گئے

تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سبب ڈیم میں آنے والےپانی کا اخراج شروع کردیا گیا ہے جبکہ منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح سے صرف ڈھائی فٹ نیچے رہ گیا ہے۔

ملک بھرمیں ہونے والی بارشوں کے پیش نظر تربیلا ڈیم میں پانی ذخیر کرنے کی آخری سطح پندرہ سو پچاس فٹ پر برقرار ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ چونسٹھ ہزارتین سو کیوسک جبکہ پانی کا اخراج بھی ایک لاکھ چونسٹھ ہزار تین کیوسک ہے۔ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سب ڈیم کو رن آف ریور کے تحت چلایا جارہا ہے جس میں ڈیم میں آنے والے پانی کوخارج کیا جارہاہے جبکہ ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ چھیاسٹھ لاکھ پچیس ہزار ایکڑ فٹ ہے، ادھر منگلا ڈیم میں پانی کی آمد اٹھائیس ہزارایک سوسات کیوسک جبکہ

تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سبب ڈیم میں آنے والےپانی کا اخراج شروع، جبکہ منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح سے صرف ڈھائی فٹ نیچے رہ گئی ۔

ملک میں بھرمیں ہونے والی بارشوں کے پیش نظر تربیلا ڈیم میں پانی ذخیر کرنے کی آخری سطح پندرہ سو پچاس فٹ پر برقرار ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ چونسٹھ ہزارتین سو کیوسک جبکہ پانی کا اخراج بھی ایک لاکھ چونسٹھ ہزار تین کیوسک ہے۔ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سب ڈیم کو رن آف ریور کے تحت چلایا جارہا ہے جس میں ڈیم میں آنے والے پانی کوخارج کیا جارہاہے جبکہ ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ چھیاسٹھ لاکھ پچیس ہزار ایکڑ فٹ ہے، ادھر منگلا ڈیم میں پانی کی آمد اٹھائیس ہزارایک سوسات کیوسک جبکہ

مزید نتائج