تازہ ترین:

نیویارک: کے نتائج

پاکستان اور افغانستان میں جاری جنگ یمن اور صومالیہ منتقل ہو سکتی ہے: نیویارک ٹائمز

نیویارک (اے پی اے) امریکی اخبار ”نیویارک ٹائمز“ نے دعوی کیا ہے کہ یمن اور صومالیہ میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی پر اوباما انتظامیہ کی قانونی ٹیم تقسیم ہو گئی۔ پاکستان اور افغانستان میں جاری جنگ کو یمن اور صومالیہ میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ امریکی اخبار ”نیویارک

ہالی ووڈ سٹارسارہ جسیکا پارکرکی نئی فلم آئی ڈونٹ نو ہاؤ شی ڈز اٹ کی نیویارک میں ریڈ کارپٹ تقریب ہوئی۔

فلم کے پریمئیرمیں سارہ جسیکا پارکر اور گریگ کینئرسمیت کئی ہالی ووڈ سٹارز نے شرکت کی۔ آئی ڈونٹ نو ہاؤ شی ڈز اٹ کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو بیک وقت بیوی، ماں اور کیرئیر ویمن کی ذمہ داریوں میں پھنسی ہوئی ہے۔ تمام چیزوں کو مینج کرنے میں اکثر خاتون سے بہت سی بے وقوفیاں سرزد ہوجاتی ہیں جو فلم میں مزاح کا عنصر پیدا کرتی ہیں تاہم نیو فنڈ کمپین کی کامیابی اس کی زندگی کو بدل کررکھ دیتی ہے۔ پارکر فلم میں کیٹ ریڈی کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جن کے شوہر کا کردار گریج کینئیر نبھارہے ہیں۔جیمز

نیویارک میں جاری فیشن ویک کے پانچویں روزموسم بہار کے نت نئے ملبوسات کی نمائش کی گئی

موسم بہار دوہزار بارہ کیلئے معروف ڈیزائنرکیرولینا حریرا کے تیار کردہ ملبوسات میں سبز اور پیلا رنگ نمایاں تھا، جدید اوردلکش ملبوسات زیب تن کرکے ماڈلز نے ریمپ پرواک کی، فیشن شو میں موجود افراد نے ڈیزائنر کے تخلیق کردہ ملبوسات اور ماڈلز کی جانب سے ان کی نمائش کے انداز کو خوب سراہا، اس موقع پر ڈیزائنر کیرولینا کا کہنا تھا کہ اس نے ملبوسات کی تیاری میں ہمیشہ پہنے والے کی پسند کو مدنظر رکھا ہے، نیویارک میں ہونے والا یہ فیشن ویک لنکن سنٹر میں پندرہ ستمبر تک جاری رہے گا۔

مزید نتائج