تازہ ترین:

نیوی: کے نتائج

چھیالیسویں یوم دفاع، کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی، نیوی کے بعد ائیرفورس کے گارڈز نے مزار قائد پر فرائض سنبھال لیئے ۔

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب میں پاکستان ایئرفورس اکیڈمی رسالپور کے چاق وچوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے اوربابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر ایئروائس مارشل حسن رضا اورایئرآفیسر کمانڈنگ پاکستان ایئرفورس اکیڈمی رسالپور نے گارڈز کا معائنہ کیا اور گارڈز کے ہمراہ مزار قائد پر سلامی دی اور مزار قائد پرپھول چڑھائی۔ یوم دفاع کے دن کا آغاز خصوصی دعاؤں اور قرآن خوانی سے ہوا اور پاکستان کے تمام ایئربیسز پر قرآن خوانی کی تقریبات اور شہداء کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ یہ دن پاک

کراچی: عیدالفطر پر فائرنگ‘ نیوی کے لیفٹیننٹ کمانڈر سمیت 5 افراد جاں بحق‘ سرچ آپریشن میں 100 سے زائد گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر کے موقع پر نیوی کے لیفٹیننٹ کمانڈر سمیت پانچ افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ نیوی کے لیفٹیننٹ کمانڈر ناصر نفیس کے قاتلوں کی گرفتاری پر دس لاکھ روپے انعام مقرر کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ کمانڈر ناصر نفیس ڈاکیارڈ میں

افغانستان : طالبان نے ہیلی کاپٹر مار گرایا‘ 31 امریکی فوجی ہلاک‘ مرنیوالوں کا تعلق اسامہ کیخلاف آپریشن کرنیوالے نیوی سیلرز سے تھا

کابل+ واشنگٹن (اے ایف پی/ رائٹر/ وقت نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک/ نیٹ نیوز) مشرقی افغانستان کے علاقے وردک میں طالبان نے نیٹو کا چنیوک ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے نتیجے میں ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے یو ایس نیوی سیلز یونٹ 6 سے تعلق رکھنے والے 31 امریکی فوجیوں کے علاوہ 7 افغان کمانڈوز ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں امریکی فوج کے خصوصی دستے کے 25 نیوی سیلز، اور تین ائرفورس کنٹرولر شامل ہیں۔ ایک سراغرساں کتا اور اس کا ٹرینر بھی ہلاک ہو گیا۔ چنیوک ہیلی کاپٹر وردک میں طالبان کے

مزید نتائج