تازہ ترین:

نیوزی: کے نتائج

نیوزی لینڈ میں جاری رگبی کےعالمی کپ کے مقابلوںمیںجاپان اورکینیڈا کے درمیان میچ سنسی خیزمقابلے کے بعد برابرہوگیا۔

رگبی کےعالمی کپ کے مقابلے میں نیوزی لینڈ کےشہرنیپئرمیںجاپان اور کینیڈا کےدرمیان کھییلاجانے والامیچ تئیس،تئیس پوانٹس سے برابرہوگیا۔کینیڈاکےکھلاڑیوں نےمیچ ختم ہونے سے صرف آٹھ منٹ قبل سات پوائنٹس حاصل کرکےجاپان کی فتح کےخواب کو چکنا چورکردیا۔ واضح رہےکہ جاپان اس رگبی ورلڈ کپ میں کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکا۔جاپانی ٹیم نےآخری مرتبہ انیس سواکانوے میں زمبابوےکوہراکرکامیابی حاصل کی تھی۔

بھیڑ کی درست پیشگوئی : نیوزی لینڈ نے رگبی میچ جیت لیا

ولنگٹن (نیٹ نیوز) ساتویں رگبی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹونگا کو 10 کے مقابلے میں 41 پوائنٹس سے شکست دے دی اس طرح بھیڑ سونی وول کی پہلی پیش گوئی درست ثابت ہوئی۔ پال دی آکٹوپس کے نقش قدم پر چلتے ہوئے رگبی ورلڈکپ کے آغاز کے ساتھ ہی بھیڑ سونی وول کی پیش گوئیوں کا سلسلہ

دورہ یورپ : قومی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 4-0 سے ہرا دیا

لاہور+ کرائسٹ چرچ (سپورٹس رپورٹر+ مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم نے دورہ یورپ کے دوران نیوزی لینڈ کو 4-0 سے ہرا دیا۔ پاکستان کی طرف سے شکیل عباسی نے 2، سہیل عباس اور حسیم خان نے ایک ایک گول کیا۔ دریں اثناءقومی ٹیم بیلجیئم کے خلاف میچز 10 اور 11 جولائی کی بجائے 8 اور 9 جولائی کو

مزید نتائج