الیکٹرونک میڈیا کی تنظیم اور پنجاب یونین آف جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وحدت کالونی گراونڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں وقت نیوز کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوز ون کی ٹیم کو ستائیس رنز سے شکست دی۔ وقت نیوز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ چار اوورز میں تہتر رنز سکور کئے۔ ہدف کے تعاقب میں نیوز ون کی ٹیم شروع سے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی اور صرف تینتالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ وقت نیوز کی جانب سے بیٹنگ کرتے ہوئے حسن خان نے اٹھائیس جبکہ خضر اویس نے پچیس رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔ وقت