تازہ ترین:

نیوروسرجری: کے نتائج

لاہور : جنرل ہسپتال: 1986ءکے بعد نیوروسرجری کے شعبہ میں توسیع نہ ہوسکی

لاہور (نیوزرپورٹر) لاہور جنرل ہسپتال میں 1986ءکے بعد اس شعبہ میں کوئی توسیعی منصوبہ شروع نہ ہوسکا سکا۔ اب نئے مریضوں کیلئے بستروں کی گنجائش تقریبا ختم ہوگئی ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی آبادی اور ٹریفک حادثات کے نتیجہ میں جنرل ہسپتال میں نیوروسرجری کے مریضوں کا رش کئی گنا بڑھ