تازہ ترین:

نیلامی: کے نتائج

لاس اینجلس میں مائیکل جیکس اور چارلی چیپلن کی تصاویرسمیت ہالی ووڈ فلموں اورفلمی ستاروں سے متعلقہ اشیاء نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔

امریکی فلمی صنعت کے دل لاس اینجلس میں ہالی وڈ فلموں اور فلمی ستاروں سے متعلق نادر و نایاب اشیا نیلام کی جائیں گی، جن میں چارلی چیپلن ، مائیکل جیکسن کی یادگار تصاویر ، سپرمین اور بیٹ مین فلموں میں استعمال کیئے جانے والے کاسٹیوم کے علاوہ سیکڑوں دیگر اشیا شامل ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ اب تک کی سب سے بڑی نیلامی ہوگی۔ کمپنی کے نائب صدر کے مطابق یادگاری اشیا میں سرمایہ کاری ہمیشہ سے منافع بخش رہی ہے اور امریکہ کی معاشی صورت حال کی وجہ سے انھیں امید ہے کہ لوگ دیگر شعبوں کے بجائے ان اشیا میں سرمایہ کاری

باسکٹ بال کے قوانین کی دو صفحات پرمشتمل ایک سو انیس سال پرانی دستاویزات دس دسمبرکو نیویارک میں نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی۔

ان دستاویزات کو اٹھارہ سو اکانوے میں باسکٹ بال کھیل کے موجد جیمز نئس متھ نے تیار کیا گیا تھا ، ان دستاویزات میں کھیل کے بارے میں تیرہ قواعد و ضوابط درج ہیں، نیویارک کے ایک پبلیشر سیلبی کیفر کے مطابق یہ دستاویزات کھیلوں کی دنیا میں یادگار حیثیت رکھتی ہیں۔ ان دستاویزات کی ابتدائی قیمت بیس لاکھ امریکی ڈالر مقررکی گئی ہے ۔ باسکٹ بال پہلی باراٹھارہ سوپچانوے میں چین میں کھیلا گیا، ابتدامیں اس کھیل کا نام دو لفظوں باسکٹ اوربال پر مشتمل تھا اورانیس سو اکیس تک یہی نام اسکی پہچان رہا ۔ باسکٹ بال کو انیس

لاہورہائیکورٹ نے اتفاق فاؤنڈری کے بیمارصنعتی یونٹوں کی نیلامی کے لئے نئی شرائط طے کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔

اتفاق فاؤنڈری کے بیمارصنعتی یونٹوں کی نیلامی کے لئے نئی شرائط طے کرنے کا حکم لاہورہائیکورٹ کے جج جسٹس عمرعطا بندیال نے دیا۔ شریف برادران نے دس بنکوں کے چارارب پچاس کروڑ روپے ادا کرنے ہیں جن کی ادائیگی کے لئے اتفاق فونڈری کے یونٹوں کو نیلام کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔ تاحال نیلامی نہ ہونے پربنکوں نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا جس پرفاضل عدالت نے سیلزکمیٹی کو صنعتی یونٹوں کی نیلامی کے لئے قواعد و ضوابط طے کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

مزید نتائج