نہروں: کے نتائج

صوبائی دارالحکومت لاہور میں شدید بارش ہوئی، سڑکیں نہروں کا منظر پیش کرتی رہیں، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

لاہور شہر کو جمعہ کے روز گھٹائوں نے اپنی لپیٹ میں لیا اور کچھ ہی دیر بعد لاہور شہر جل تھل ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ دوپہر بارہ بجے بارش نے زور پکڑا اور پھر جو ابر کرم برسا تو نشیبی علاقوں سمیت پوش علاقے بھی زیر آب آگئے، سڑکیں نہروں کا منظر پیش کرکے ضلعی انتظامیہ اور واسا سمیت متعلقہ اداروں کی بے بسی کا مذاق اڑانے لگیں۔ سارا دن لوگ اپنی گاڑیوں ور موٹر سائیکلوں کو دھکے لگاکر ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کا رونا روتے رہے۔ گھنٹوں جاری رہنے والی بارش سے شہر کا نطام درہم برہم ہوگیا اور شہریوں کو شدید

حافظ آباد اور نارنگ منڈی کی نہروں میں شگاف‘ فصلیں تباہ‘ لوگ پریشان

حافظ آباد + نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت / نامہ نگار) حافظ آباد اور نارنگ منڈی میں نہروں میں شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے نواحی گا¶ں کلیانوالہ کے قریب کوٹ نکہ نہر میں 30 فٹ بڑا شگاف پڑنے

مزید نتائج