تازہ ترین:

نگر: کے نتائج

لاہور کے علاقے سنت نگر میں پولیس نے سرکاری رہائش گاہ کو خالی کرانے کیلئے گھر کا سامان زبردستی باہر پھینک دیا۔

سرکاری رہائش گاہ میں مقیم سٹی گونمنٹ کے ریٹائرڈ کلرک چوہدری لیاقت کے بیٹے نے بتایا کہ رہائش گاہ کی الاٹمنٹ اس کے والد کے نام پر ہے جو دو دن قبل ہی ریٹائر ہوئے ہیں۔ اُنہوں نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے رات گئے عدالتی احکامات اور قانونی جوازکے باوجود ان سے سرکاری رہائش گاہ خالی کرانے کیلئے زبردستی کی اورگھرکا سامان توڑ دیا اوراہلخانہ کونکال کرتالے لگادئیے، پولیس نے خود انہیں بھی دو ڈھائی گھنٹے تک گھر کے اندر بند کردیا ، دوسری جانب پولیس کا مؤقف ہے کہ رہائش گاہ کے سرکاری الاٹمنٹ کے آرڈر منسوخ

حکومت چناب نگر میں قادیانیوں کی دہشت گردی کا نوٹس لے: ورلڈ پاسبان ختم نبوت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکز ختم نبوت میں شیخ الحدیث مولانا سیف اللہ خالد کی زیر صدارت میں منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے رہنماﺅں علامہ محمد ممتاز اعوان، مولانا غلام حسین کلیالوی، قاری محمد حنیف

مزید نتائج