تازہ ترین:

نگار: کے نتائج

نوائے وقت کی کالم نگار راشدہ قریشی کے گھر محفل میلاد آج ہو گی

لاہور (پ ر) نوائے وقت کی کالم نگار پروفیسر ڈاکٹر راشدہ قریشی کے گھر 14۔پی جوہر ٹاﺅن فیز ٹو میں سالانہ محفل میلاد آج ہو گی۔ سائرہ افضل تارڑ، صبا صادق ، بیگم ریحان سیف الملوک اور بیگم زیب افضل خصوصی شرکت جبکہ غزالہ سعد رفیق، حنا نصراللہ، ارم اعتبار اور سونیا عزیز حمدونعت پیش

امریکہ کے معروف نغمہ نگار جیری لیبر اٹھہتر برس کی عمر میں دنیا فانی سے رخصت ہوگئے

جیری لیبر نے مائیک سٹولر کے ساتھ مل کر ایلوس پریسلے کےلئے ہاؤنڈ ڈوگ اور جیل ہاؤس راک کے گیت لکھے.جیری عارضہ قلب میں مبتلا ہوکر لاس اینجلس کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے، انہوں نے ہاؤنڈ ڈوگ، جیل ہاؤس راک ،سٹینڈ بائی می اور پوئزن آئیوے جیسے گیت پیش تخلیق کئے،اس کے علاوہ بھی انہوں نے مختلف شخصیات کے ساتھ مل کر مشہور گانے تخلیق کئے

معروف شاعر‘ نغمہ نگار خواجہ پرویز انتقال کر گئے‘ لاہور میں سپرد خاک

لاہور (کلچرل رپورٹر + خبر نگار خصوصی + خبر نگار) معروف شاعر اور نغمہ نگار خواجہ پرویز انتقال کر گئے۔ ایک ہفتہ قبل شوگر کم ہونے کے باعث ان کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں میو ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ گذشتہ روز ان کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی جس پر انہیں آئی سی یو میں لے جایا گیا

مزید نتائج