تازہ ترین:

نکولس: کے نتائج

نکولس کیج کی نئی فلم ٹریس پاس چودہ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم میں نکولس کیج اور نکول کڈمین مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، فلم کے ہدایتکار جوش میکر ہیں۔ فلم کی کہانی چار ڈاکوئوں کے گرد گھومتی ہے جو دولت کی تلاش میں ایک گھر کے اندر گھستے ہیں اور میاں بیوی کو یرغمال بنا لیتے ہیں اور اسی دوران وہ خود ہی کسی سازش کا شکار ہو جاتے ہیں۔ فلم چودہ اکتوبر کو امریکہ بھر کے سینمائوں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

پاکستان کو آبدوزوں کی ڈیل سے کوئی تعلق نہیں : فرانسی صدر نکولس سرکوزی

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک + نیٹ نیوز + رائٹرز) فرانس کے صدر نکولس سرکوزی نے پاکستان کو آبدوزوں کی فروخت مےں رشوت کا الزام مسترد کر دیا ہے،دوسری طرف سابق فرانسیسی وزیراعظم ڈومینک وی ویلپاں نے کہا ہے کہ آبدوزوں کی پاکستان کو فروخت سے مالی فوائد حاصل کرنے والوں سے پوچھ گچھ ہونی

فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو 5 دہائیوں کا غیر مقبول ترین صدر قرار دیدیا گیا

پیرس (آئی این پی) ایک حالیہ سروے میں فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو گزشتہ پانچ دہائیوں کا سب سے غیر مقبول ترین صدر قرار دیدیا گیا۔ گزشتہ ماہ سے فرانس میں جاری یونینز کی ہڑتال کے باعث سرکوزی کے مقبولیت مزید 3 فیصد کم ہو کر 29 فیصد رہ گئی ہے۔

مزید نتائج